Posts

Kabhi Mohabbat Karo Tu Hum Se Karna

Kabhi Mohabbat Karo Tu Hum Se Karna,Dil Ki Baat Zuban Par Aaye Tu Hum SeKehna,NaKahSakoTuAankheinJhuka Lena,
-
AeY_AaYaT
-
Hum Samjh Jayenge Humein Kuch Na Kehna…

What is ROM

Image
What's ROM?

Topical Message

پروفیسر پٹھان سے.
ایک سانس میں جواب دو1-نواز شریف کی بیگم کا نام بتاؤ2-مینار پاکستان کہاں ہے3-موٹر وے پر نارمل اسپیڈ کیا ہے؟4-مرغی کیا دیتی ہے؟پٹھان نے ایک سانس میں جواب دیا...کلثوم نواز لاہور میں ایک سو بیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے انڈے دیتی ہے.

شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی. #ML

Image
شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی
لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میںاک حسن بے مثال کی تمثیل کے لیے
پرچھائیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میںاپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا
ذروں کو آفتاب بناتا رہا ہوں میںکیا مل گیا ضمیر ہنر بیچ کر مجھے
اتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میںکل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی
بس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میںجون ایلیا

نیا اک ربط پیدا کیوں کریں ہم. Naya Ik Rabt Peda Kiyon Kareen Hum. Jaun Alia

نیا اک ربط پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہمخموشی سے ادا ہو، رسمِ دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہمیہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہموفا، اخلاص، قربانی، محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہمہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمھاری ہی تمنا کیوں کریں ہمنہیں دنیا کو جب پروا ہماری
تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہمہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھی
سو خود پر بھروسا کیوں کریں ہمچبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچا
تمھیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
-
جون ایلیا
-
#ML

New Post Testing

Image
Same