Topical Message

پروفیسر پٹھان سے.
ایک سانس میں جواب دو

1-نواز شریف کی بیگم کا نام بتاؤ

2-مینار پاکستان کہاں ہے

3-موٹر وے پر نارمل اسپیڈ کیا ہے؟

4-مرغی کیا دیتی ہے؟

پٹھان نے ایک سانس میں جواب دیا...

کلثوم نواز لاہور میں ایک سو بیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے انڈے دیتی ہے.

Comments

Popular posts from this blog

نیا اک ربط پیدا کیوں کریں ہم. Naya Ik Rabt Peda Kiyon Kareen Hum. Jaun Alia

شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی. #ML